میدانی[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - منادی کرنے والا شخص؛نقیب۔ ١ - میدان سے متعلق، میدان سے نسبت رکھنے والا، میدان کا، چٹیل زمین، صاف اور وسیع سطح زمین کا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - منادی کرنے والا شخص؛نقیب۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - میدان سے متعلق، میدان سے نسبت رکھنے والا، میدان کا، چٹیل زمین، صاف اور وسیع سطح زمین کا۔ میدانی دھان